فٹبال چیمپئنز لیگ، رونالڈو کو نامناسب اشارے پر 20 ہزار یورو جرمانہ
483076 36569268 - فٹبال چیمپئنز لیگ، رونالڈو کو نامناسب اشارے پر 20 ہزار یورو جرمان

فٹبال چیمپئنز لیگ میں کرسٹیانو رونالڈو کو جیت کا جشن منانا مہنگا پڑ گیا، انضباطی کمیٹی نے نامناسب اشارے پر 20 ہزار یورو جرمانہ کر دیا۔

چیمپئنز لیگ میں یووینٹس اور اٹلیٹکو میڈرڈ Ú©Û’ درمیان میچ Ú©Û’ دوران کرسٹیانو رونالڈو Ù†Û’ ہیٹ ٹرک کی، گول اور واضØ+ جیت کا جشن مناتے رونالڈو آپے سے باہر ہو گئے۔منچلے فارورڈ Ù†Û’ Ø+ریف ٹیم Ú©Û’ Ú©ÙˆÚ† کوڈیگو سائم ون Ú©Ùˆ نشانہ بنایا، نامناسب ایکشن پر انضباطی کمیٹی انے ایکشن لیتے ہوئے سپر سٹار کھلاڑی Ú©Ùˆ بیس ہزار یورو جرمانہ کر دیا۔